Forest, Wild Life and Fisheries Department Govt Jobs
فاریسٹ، وائلڈلائف اینڈ فشریز ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب
اشتہار برائے بھرتی آسامیاں
1۔ کمپیوٹر آپریٹر
2۔ اسسٹنٹ
3۔ پٹواری
4۔ ڈرائیور
5۔ نائب قاصد
6۔ مالی
7۔ چوکیدار
8۔ سویپر
ڈومیسائل: آل پنجاب (میل / فی میل)
اس میں پورے پنجاب سےتعلق رکھنے والے مردوخواتین Apply کر سکتے ہیں۔
آنن لائن درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ: 8 نومبر 2024 ہے