پاکستان کی قومی معلومات
قومی پرندہ: چکور
ریاستی پرندہ: شاہین
قومی کھیل: ہاکی
قومی زبان: اردو
قومی پھل: آم
قومی سبزی: بھنڈی
قومى كهانا: نہارى
قومی مشروب: گنے کا رس
قومی دریا: دریائے سندھ
قومی درخت: دیودار
قومی پھول: چنبیلی (ياسمين)
قومی جانور: مار خور
قومی شکاری جانور: برفانی چیتا
قومی ممالیہ جانور: دریائے سندھ میں پائی جانے والی ڈولفن
قومی رینگنے والا جانور: مگر مچھ
قومی مچھلی: مہاشیر
قومی پہاڑ: کے ٹو
قومی نعرہ: پاکستان كا مطلب كيا، لا اله الا الله
قومی نسب العین: ایمان، اتحاد اور تنظیم
قومی مسجد: فيصل مسجد (اسلام آباد)
قومی لباس: شلوار قمیص
قومی شاعر: علامہ اقبال
قومی دن: 23مارچ
قومی ترانہ: پاک سر زمین
قومی نشان: ہلال ستارہ
قومی مٹھائی: گلاب جامن