ایس ایس ٹی SST’s خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری!
صوبہ بھر میں ایس ایس ٹی کی کل 1528 خالی آسامیوں کی تفصیلات جاری کردی گئی! جبکہ دیگر کیڈر کے تقریباً 15 ہزار پوسٹس کی تفصیلات بہت جلد جاری ہونگی.
یہ تمام آسامیاں بہت جلد ایٹا کے ذریعے مشتہر ہونگی.

For Past Papers and Test Data, Click & Download
